گلگت میں بھی آیت اللہ خامنہ ای کے عشق و جانثار شہداء کی تعداد 10 تک پہنچ گئی

06 مارچ, 2026 13:54

شیعیت نیوز: رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گلگت میں احتجاج کرنے والے نوجوانوں پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ جمعرات کے روز مزید دو زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ شہدا کی نماز جنازہ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں سید راحت حسین کی اقتداء میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں مومنین نے شرکت کی۔

یہ بھی پرھیں : سابق امریکی انٹیلیجنس آفیسرکا ایران کے مقابلے میں امریکہ کی شکست کااعتراف

یاد رہے کہ رہبر معظم کی شہادت کیخلاف ملک بھر کی طرح گلگت میں بھی سخت احتجاج کیا گیا تھا جس دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 افراد موقع پر ہی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ بعد میں مزید چار زخمی نوجوان دم توڑ گئے۔

10:04 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top