رہبر انقلاب سید علی خامنہای کی حجت الاسلام محسن قمی کے بھائی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت
شیعیت نیوز : رہبر انقلاب نے اپنے پیغام میں حجت الاسلام محسن قمی کے برادر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
اسلامی انقلاب کے رہبر کے پیغام کا متن درج ذیل ہے:
یہ بھی پڑھیں : ایران میں رجیم چینج ہوئی تو اسرائیل پاکستان بارڈر تک پہنچ جائے گا، حامد میر کا تہلکہ خیز تجزیہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم جناب حجت الاسلام آقای حاج شیخ محسن قمی دامت افاضاته میں آپ کے محترم بھائی کے انتقال پر معزز خاندانِ قمی، بالخصوص مرحوم کی اہلیہ اور اولاد کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے مغفرت، رحمت اور درجات کی بلندی کی دعا کرتا ہوں۔ سید علی خامنہای







