ایبراہام لنکن اب بھی ایران کے ہتھیاروں کی رینج میں آنے کے ڈر سے عمان کے پہاڑوں کے پیچھے چھپا ہوا ہے، رپورٹ
SOUTH CHINA SEA (April 1, 2022) The Nimitz-class aircraft carrier USS Abraham Lincoln (CVN 72) transits the South China Sea. Abraham Lincoln Strike Group is on a scheduled deployment in the U.S. 7th Fleet area of operations to enhance interoperability through alliances and partnerships while serving as a ready-response force in support of a free and open Indo-Pacific region. (U.S. Navy photo by Mass Communication 3rd Class Thaddeus Berry)
شیعیت نیوز: منش اوسینت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ایبراہام لنکن اب بھی عمان کے پہاڑوں کے پیچھے لنگر انداز ہے اور بحر عمان میں داخل ہونے سے خوفزدہ ہے کیونکہ وہ ایران کے ہتھیاروں کی وسیع رینج کے دائرے میں آ جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ لنکن نے خود تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز ایک ایرانی ڈرون اس کے اوپر پرواز کر چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران امریکہ کی کمزوری جانتا ہے، ٹرمپ پیچھے ہٹ رہے ہیں، یہ جنگ نہیں نفسیاتی دھوکہ ہے: عرب تجزیہ نگار
یہ بیان حالیہ خلیج فارس اور بحر عمان میں امریکی بحریہ کی نقل و حرکت اور ایران کے خلاف جاری دھمکیوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔ ایران نے متعدد بار واضح کیا ہے کہ اس کی میزائل اور ڈرون صلاحیت کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہے۔







