ترک صدر رجب طیب اردوغان کا ایران کا دورہ طے

01 دسمبر, 2025 19:31

شیعیت نیوز: ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی ہمدانی نے پیر کو ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کا ایران کا دورہ اصولی طور پر طے پا چکا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان اس حوالے سے مکمل ہم آہنگی جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے ساتھی ترک ہم منصبوں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ اس دورے کی درست اور مناسب تاریخ طے کی جا سک

یہ بھی پڑھیں: اگر اسرائیل نے دوبارہ حماقت کی تو پہلے سے کئی گنا زیادہ سخت جواب ملے گا: پاسداران انقلاب ترجمان

اسماعیل بقائی نے مزید بتایا کہ کل ترک وزیرِ خارجہ حقان فیدان نے تہران کا اہم دورہ کیا تھا جس دوران انہوں نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی، پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور صدرِ جمہوریہ ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

5:14 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔