اسرائیلی فوج کی شام میں نئی دراندازی، قنیطرہ کے علاقے میں چیک پوسٹ قائم

26 اکتوبر, 2025 11:34

شیعیت نیوز: دمشق شام کے جنوبی صوبے القنیطرہ میں غاصب اسرائیلی فوج نے تازہ فوجی نقل و حرکت شروع کر دی ہے۔ شامی ذرائع کے مطابق، صہیونی فوج کی ایک یونٹ نے طرنجه اور حضر دیہات کے درمیان واقع سڑک پر چیک پوسٹ قائم کر دی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج کے تین ٹینک اور متعدد بکتر بند گاڑیاں “السلام ہائی وے” کے ابتدائی حصے تک پہنچ چکی ہیں، جہاں فوجی اہلکار راہگیروں کی تلاشی لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک شخص شہید

دوسری جانب شامی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی فوج کی پانچ گاڑیاں القنیطرہ کے وسطی علاقے “سریہ الصقری” میں داخل ہوئیں اور شہریوں کی کئی موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لیں۔

10:52 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top