اسرائیلی عوام نیتن یاہو کی پالیسیوں سے بیزار، 52 فیصد عوام ان کی نامزدگی کے مخالف

25 اکتوبر, 2025 12:49

شیعیت نیوز: غاصب اسرائیلی ٹی وی چینل 12 کے ایک حالیہ سروے کے مطابق، صیہونی عوام کی اکثریت نے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی آئندہ انتخابات میں شرکت کی مخالفت کی ہے۔

سروے کے نتائج کے مطابق 52 فیصد شرکاء نیتن یاہو کی نامزدگی کے مخالف جبکہ صرف 41 فیصد ان کے حامی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم سپاہِ صحابہ کے سرغنہ دہشت گرد اورنگزیب فاروقی اور نیتن یاہو ایک ہی صف میں

خیال رہے کہ نیتن یاہو نے حال ہی میں نومبر 2026 کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وہ بدعنوانی کے مقدمات اور سیاسی بحرانوں سے توجہ ہٹانے کے لیے مسلسل جنگی فضا پیدا کرتے ہیں۔

6:53 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top