اہم ترین خبریںپاکستان

بھکر میں اتحاد بین المومنین و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد

علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ سید سبطین حیدر سبزواری اور علامہ سید ناظر تقوی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا

شیعیت نیوز : بھکر میں آیت اللہ شیخ یعقوبی کی طرف سے اتحاد بین المومنین و استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماوں علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ سید سبطین حیدر سبزواری اور علامہ سید ناظر تقوی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی افسران کا غزہ جنگ کے خلاف بغاوت پر مبنی کھلا خط

کانفرنس میں ڈیرہ اسماعیل خان، بھکر، میانوالی اور لیہ کے علمائے کرام نے بھی خطاب کیا۔

اتحاد بین المومنین و استحکام پاکستان کانفرنس میں ڈیرہ اسماعیل خان، بھکر، میانوالی اور لیہ علمائے کرام، خطباء امام جمعہ و جماعت، مبلغین اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button