اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید

غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا گیا

شیعیت نیوز : آج صبح سے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 23 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

غزہ شہر کے "عزبہ عبد ربہ” میں قابض فوج کے حملے میں دو فلسطینی شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ ایران سے جنگ کی جرائت نہیں رکھتا، مصری سفارتکار ڈاکٹر عبداللہ الاشعل

اس کے علاوہ خان یونس شہر کے قصبے "عبسان الکبیرہ” میں ایک شخص شہید اور چار زخمی ہو گئے، جب کہ "المواصی” میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں ایک بچی اور اس کا والد شہید ہو گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button