سعودیہ-پاکستان اتحاد کس ملک کے خلاف ہوگا؟؛ عالمی مبصرین کا سوال

18 ستمبر, 2025 12:30

شیعیت نیوز : عالمی مبصرین نے کہا ہے کہ حالیہ پاک-سعودی دفاعی تعاون اور اتحاد کا مقصد کسی مسلمان ملک کے خلاف کارروائی نہیں بلکہ صہیونی ریاست کے خطرات کا مقابلہ کرنا ہے۔ مبصرین کے مطابق اس معاہدے سے امتِ مسلمہ کو مزید مضبوط بنانے اور مشترکہ دفاع کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں : پولیس اہلکاروں پر ٹارگٹ کلنگ میں تیزی؛ کالعدم لشکرِ جھنگوی اور سپاہِ صحابہ کے شواہد سامنے

انہوں نے یہ بھی امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کسی صورت صہیونی ریاست کے ابراہیم اکارڈز پر دستخط نہیں کریں گے، کیونکہ یہ معاہدے مسلم دنیا کے اتحاد کے منافی ہیں۔

3:48 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔