اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

رفح میں اچانک دھماکہ، صہیونی فوج کو بڑا جھٹکا!

بارودی سرنگ سے ٹکرا کر بکتر بند گاڑی تباہ، چار فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی

شیعیت نیوز : جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں چار صہیونی فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ واقعے کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی پھیل گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : رہبر معظم کی ایرانی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد

صہیونی فوجی ذرائع نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کی ہے، تاہم مزید تفصیلات فی الحال جاری نہیں کی گئیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button