بزرگ عالم دین مولانا سید محمد عالم شاہ موسوی انتقال کر گئے

14 مارچ, 2025 11:06

شیعیت نیوز : بزرگ عالم دین مولانا سید محمد عالم شاہ موسوی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر علمی و دینی حلقوں میں رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی یوم القدس کی تیاریاں شروع: لاہور میں ریلی کا اہتمام

مرحوم نے اپنی پوری زندگی دین کی خدمت میں گزاری۔ ان کی علمی و مذہبی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ اہلِ علم اور مذہبی شخصیات نے ان کے انتقال کو ملتِ اسلامیہ کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے۔

خدا بحق چہاردہ معصومینؑ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

1:20 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top