انجمن امامیہ بلتستان کے وفد کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے راولپنڈی میں ملاقات

02 نومبر, 2026 14:32

شیعیت نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے راولپنڈی میں انجمن امامیہ بلتستان کے وفد نے صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر حسینی کی سربراہی میں ملاقات کی۔

وفد میں انجمن امامیہ کے نائب صدر جناب زاہد حسین زاہدی اور جنرل سیکرٹری جناب محمد نذیر بھی شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیں : پاراچنار اور نگر سے آئے وفد کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

وفد نے علامہ سید ساجد علی نقوی سے مختلف امور پر گفتگو کی۔

علامہ سید ساجد علی نقوی نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

3:26 شام نومبر 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔