جامعہ شہید علامہ عارف حسین الحسینی میں سالانہ محفل انس با قرآن کا انعقاد
شیعیت نیوز : جامعہ شہید علامہ سید عارف الحسینی پشاور میں محفل انس باقرآن کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور عوام نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں : عالمی یوم القدس پر ملک کے تمام شہروں میں احتجاجی ریلیاں ہونگی، ترجمان آئی ایس او
اس محفل میں مصر سے آئے ہوئے ڈاکٹر شیخ قاری محمود العزازی الاظھری مہمان خصوصی تھے۔
جنہوں نے اپنے بہترین انداز میں کلام الٰہی سے شرکائے محفل کے دلوں کو منور کیا۔







