تکفیری دہشتگردی کے پس پردہ کردار تحریک طالبان کے سابق کمانڈر نکلے

03 مارچ, 2025 16:52

شیعیت نیوز : خصوصی رپورٹ کے مطابق، بڑھتی دہشت گردی کے واقعات میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

افغانستان کی سرزمین دہشت گردوں کے لئے جنت میں تبدیل ہوگئی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق اٹھائیس فروری کو پاکستانی فوج کے ساتھ مقابلے میں جو چودہ دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے، ان میں افغانستان کی معاذ بن جبل نیشنل ملٹری اکیڈمی کی تیسری بٹالین کا کمانڈر مجیب الرحمان بھی شامل تھا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ نے یوکرین جنگ کا ملبہ زیلنسکی پر ڈال کر خود کو امن کا چمپیئن ظاہر کیا، علامہ راجہ ناصر عباس

پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں موجودہ افغان عبوری حکومت کے بعض اہلکار بھی ملوث ہیں۔

تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے بھی تکفیری دہشت گردوں سے رابطے ہیں۔

9:32 صبح مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔