ناصبی دیوبندی مولوی مفتی یاسر ندیم واجدی کی حضرت مالک اشتر کی شان اقدس میں بدترین گستاخی
شیعیت نیوز:ناصبی دیوبندی مولوی مفتی یاسر ندیم واجدی کی حضرت مالک اشتر کی شان اقدس میں بدترین گستاخی
مفتی فضل ہمدرد نے مفتی یاسر ندیم واجدی کورجوع کرنے کی نصیحت کردی۔
ناصبی دیوبندی مفتی نے ایک لائیو نشست میں صحابی رسول مالک اشتر کی شان میں گستاخانہ جملے ادا کئے ہیں ۔
جس پر مفتی فضل ہمدرد نے ردعمل میں کہا ہے کہ ایسے جملوں کا انتخاب مفتی یاسر ندیم کو زیب نہیں دیتا۔
ایک طرف ان کی اسلام کیلئے خدمات ہیں تو دوسری طرف امام علی اور نبی مکرم کے صحابی کے شان میں اس قدر بدترین گستاخی افسوس ناک ہے مفتی صاحب کو فوری طور پر رجوع کرنا چاہیئے۔
یہ بھی پڑھئیے: ناصبی سکالر احمد جاوید کومکتب تشیع کی فقہ و تاریخ اور تہذیب کا علم ہی نہیں،علامہ عباس وزیری
حضرت مالک اشتر معتبر ترین صحابی رسول ہیں۔
اگرچہ انہیں حضرت عثمان سے اختلاف تھا مگر حضرت علی کا ان پہ مکمل اعتبار تھا اور ان کی وفات پر حضرت علی غمگین تھے۔
محبان اہلبیت کے دل دکھے ہیں فوری طور پہ رجوع کریں۔







