ہمارے احتجاجی دھرنوں کو فرقہ بنانے کی کوشش کی گئی:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
شیعیت نیوز:سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایک انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ہمیں حق کا ساتھ دینے کی سزا دی جارہی ہے حتیٰ کہ میری سیکورٹی ہٹالی گئی ہے۔
پارہ چنار میں منتخب چئیرمین کو گرفتارکیا گیا ہے۔
ہمارے احتجاجی دھرنوں کو فرقہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
یہ بھی پڑھئیے:اگر سیاستدان اور عوام الگ تھلگ ہو جائیں تو پاکستان نہیں چل سکتا، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
کراچی میں علما کو مارا گیا گولیاں چلائی گئیں۔
ہمیں پریشزائز کیا جارہا ہے کہ عمران خان سے الگ ہوجائیں۔
ہم پاکستان کیلئے ان کے ساتھ ہیں۔







