اہم ترین خبریںپاکستان

انجمن حسینیہ کا معاہدے سے علیحدگی کا اعلان!3روز کا الٹی میٹم ،اب دما دم مست قلندر ہوگا جلال بنگش کی پریس کانفرنس

اگر راستے نہ کھولے گئے تو ہم بحثیت قوم ہم اپنا فیصلہ خود کریں گے ۔

 شیعیت نیوز:پارہ چنار میں بگن کے مقام پر سامان لیکر جانے والے قافلہ پر حملہ کے بعد تکفیریوں کے حملہ کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

پارہ چنار میں انجمن کے سیکرٹری جلال بنگش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم حکومت کو تین دن کا وقت دیتے ہیں  اسکے بعد جو کچھ ہوگا پھر ذمہ دار آرمی چیف اور وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے: بگن میں کالعدم لشکر جھنگوی کا کانوائے پر حملہ ،سامان لوٹ لیا،بھاری اسلحہ سے کا استعمال

اگر راستے نہ کھولے گئے تو ہم بحثیت قوم ہم اپنا فیصلہ خود کریں گے ۔

اس کے بعد جو کچھ ہوگا اس پہ کوئی گلہ نہ کرے

یہ بھی پڑھئیے: سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائیاں: پنجاب میں لشکر جھنگوی کے 23 دہشت گرد گرفتار

سیکرٹری جلال بنگش نے مزید کہا کہ اگر ہمارے مطالبات کو پورا نہ کیا گیا تو معاہدہ سے الگ ہوجائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button