ایرانی کمانڈر کا پیغام، آج رات دشمن کے لیے فیصلہ کن
شیعیت نیوز: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر مجید موسوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ “آج رات دشمن کا آسمان مزید دلچسپ اور پُرکشش ہوگا۔”
انہوں نے سرزمینِ ایران کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا پیغام موصول ہو چکا ہے اور آج رات دشمن کے خلاف دفاعی و تزویراتی لحاظ سے صورتحال مختلف نظر آئے گی۔
یہ بھی پڑھیں : کثیر وارہیڈ میزائل کی تباہ کاری، سب میونیشنز کی ہولناک صلاحیت
مجید موسوی نے مزید کہا کہ ایران ایک پاک سرزمین ہے جہاں اللہ کی عبادت کی جاتی ہے، اس لیے دشمن کو اس پر غالب آنے یا اسے شکست دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔







