علی لاریجانی کی ابتدائی زندگی، نجف سے قم تک کا سفر

18 مارچ, 2026 00:10

شیعیت نیوز: علی لاریجانی 1958ء میں نجف اشرف میں پیدا ہوئے اور اپنا بچپن وہیں گزارا۔ اس کے بعد ان کے والد مرزا ہاشم آملی ستر کی دہائی میں بعث پارٹی کی جانب سے کی جانے والی جبری ملک بدری کے نتیجے میں ایران ہجرت کر گئے۔

ان کے والد، شیخ مرزا ہاشم آملی، حوزہ علمیہ قم کے بڑے مراجع اور فقہاء میں شمار ہوتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : تہران میں مشترکہ تشییع کا اعلان، علی لاریجانی اور غلامرضا سلیمانی شہداء میں شامل

علی لاریجانی کے بھائی بھی اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں، جن میں صادق لاریجانی اور محمد جواد لاریجانی شامل ہیں۔

1:50 صبح مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔