ایران میں بڑا سانحہ، بسیج فورس کے کمانڈر غلامرضا سلیمانی شہید

17 مارچ, 2026 19:33

شیعیت نیوز: ایران میں افسوسناک خبر سامنے آئی ہے، جہاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مطابق بسیج فورس کے کمانڈر غلامرضا سلیمانی امریکہ-اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔

یہ واقعہ ایران میں جاری کشیدگی کے دوران پیش آیا، جس کے بعد ملک بھر میں غم کی فضا پائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بندر عباس میں ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون تباہ، تعداد 112 تک پہنچ گئی

حکام کے مطابق حملے میں دیگر نقصانات کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں، تاہم اس واقعے کو ایک بڑا سانحہ قرار دیا جا رہا ہے۔

9:22 شام مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔