پاکستان میں تکفیریت ناکام ہے،پارہ چنار محاصرہ فوری ختم کیا جائے:مفتی فضل ہمدرد کا کراچی دھرنا سے خطاب
شیعیت نیوز:اہلسنت مفتی فضل ہمدرد نے کراچی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تکفیریت ناکام ہے۔
شیعہ سنی میں دیوار کھڑی کرنے والے ناکام رہیں گے ،ہم پاکستان کو عراق یا شام نہیں بننے دیں گے۔
اب کوئی شیعہ سنی نہیں بلکہ شیعہ ہے یا تو سنی ۔
یہ بھی پڑھئیے: کراچی میں تکفیریوں کا نیا فتنہ، دھرنے میں بیٹھے لوگوں سے لوٹ مار کرنے لگے
مفتی فضل ہمدرد کا کہنا تھا یہ قائد اعظم کا پاکستان ہے ۔نفرتوں میں تقسیم کرنے والوں کو یہ قوم مسترد کرتی ہے
پارہ چنار کا محاصرہ فوری طور پر ختم کیا جائے۔







