اہم ترین خبریںپاکستان

کراچی میں تکفیریوں کا نیا فتنہ، دھرنے میں بیٹھے لوگوں سے لوٹ مار کرنے لگے

کراچی دھرنا برائے مظلومین پاراچنار میں ایک تکفیری مدرسے کے شاگرد کی مومنہ عورت سے موبائل فون چھین کر فرار کی کوشش، مومنین نے موقع پر پکڑ لیا

شیعیت نیوز : اسلامی جمہوریہ پاکستان میں چند روز سے مسلمانوں کے ہی قتل کے خلاف ملک گیر دھرنوں کی مہم چلائی جا رہی ہے۔

کبھی پاراچنار، کبھی گلگت بلتستان، کبھی بم دھماکے تو کبھی ٹارگٹ کلنگ سے محبان اہلبیت علیہم السلام کا خون بہایا جا رہا ہے۔

تکفیری عناصر غیر ملکی فنڈنگ اور ذاتی مفادات کی ہوس میں ملک کو عدم استحکام کی جانب دھکیل رہے ہیں۔

کراچی میں اسی قتل ناحق کی مذمت میں مومنین چند روز سے سڑکوں پر موجود ہیں۔

ایک تکفیری مدرسے کا شاگرد دھرنے کے قریب ہی مومنہ عورت سے فون چھین کر فرار ہو رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : پارہ چنار: امن معاہدے میں رکاوٹ، اورنگزیب فاروقی اور فورتھ شیڈول کے دہشت گردوں کی موجودگی

جس کو وہاں موجود مومنین نے بروقت پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

اسی طرح کے واقعات کی مزید اطلاعات بھی آ رہی ہیں۔

حکومت اور ادارے ہوش کے ناخن لیں اور ملک کے امن کو برباد ہونے سے بچائیں۔

اس طرح کے بے لگام تکفیری عناصر کو لگام ڈالیں تاکہ ملک میں سکون کا سانس لینا ممکن ہو سکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button