اہم ترین خبریںشام
یزیدی آج بھی نام زینبؑ سے خوفزدہ، شام میں دیواروں سے سیدہ زینبؑ کا نام مٹانے لگے
اولاد یزید آج بھی سیدہ زینبؑ کے نام سے اتنی خوفزدہ ہے کہ شام میں قبضے کے بعد تمام دیواروں سے سیدہ کا نام مٹوا دیا
شیعیت نیوز : شام میں چند روز قبل تکفیری دہشتگردوں نے بیہمانہ قبضہ کیا ہوا ہے۔
بے جرم شہریوں کو قتل کیا جا رہا ہے جن میں سرفہرست شام کے معروف سائنس دان ہیں۔
یزید صفت یہ تکفیری دہشتگرد اپنے اجداد کی روش پر قائم رہتے ہوئے دربار یزید میں جا کر جشن مناتے رہے۔
یہ بھی پڑھیں : شام میں مقدس مقامات کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، ایران
اب انہوں نے شام میں وال چاکنگ کئے گئے تمام اہلبیت علیہم السلام کے نام مٹوا دئیے ہیں۔
اہلبیت سے بغض رکھ کر یہ مسلمان کون سے اسلام کی ترجمانی کر رہے ہیں؟
پاکستان میں بھی اس قبضے کے بعد تکفیریوں نے جشن منائے، اور وہ تکفیری جو اہلبیت سے محبت کے دعویدار ہیں خاموش ہیں۔