شرمندہ ہوں میرے وطن میں یہ سب ہوا !کنیٹر سے گرانے والوں پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے،ناصر عباس شیرازی کا مطالبہ

29 نومبر, 2024 18:03

شیعیت نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری ناصر عباس شیرازی نے ایک انٹرویومیں  سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد سانحہ پر کسی عدالت نے سوموٹو نوٹس نہیں لیا ۔

 کنٹنیر پر نماز پڑھنے والے شخص کو کیا وہ گرا کر اسکی موت کا سبب بن چاہتے تھے ؟اسے تو خدا نے محفوظ رکھا گرانے والوں نے اپنی طرف پوری طرح مارنے کی کوشش کی ۔

کنیٹر سے گرانے والوں پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔

یہ بھی پڑھئیے: مجلس وحدت مسلمین کے رہنما ناصر عباس شیرازی ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر مقرر

ناصر عباس شیرازی کا کہنا تھا کہ میں شرمندہ ہوں کہ  میرے وطن میں ایسا ہوا ہے ۔

میں شرمندہ ہوں کہ انکے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی

ہم شرمندہ ہیں کہ پاکستان کا آئین اور قانون  نہیں جاگ رہا

افسوس ناک امر تو یہ ہے کہ یہ سب ہوا لیکن اس کو جسٹیفائی کیا جارہا ہے ۔

2:03 صبح مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔