شیخ ابراہیم زاکزاکی کا پارا چنار کے دلخراش سانحہ پر اظہار تعزیت
شیعیت نیوز: تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
انہوں نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شیعہ مسلمانوں جن میں خواتین اور بچوں کی المناک شہادت پر، حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف، امت مسلمہ اور خاص طور پر شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے کیا۔
یہ بھی پڑھئیے: نااہل وزیر اعلیٰ خیرپختوانخوا کو ہوش آگئی!سانحہ پارہ چنار پر آئی جی سے اجلاس میں بریفنگ لی
شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔







