کراچی میں شہداء کربلا کی یاد میں اور شہداء پاراچنار کی حمایت میں ماتمی جلوس

23 نومبر, 2024 12:17

شیعیت نیوز : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن، جعفریہ الائنس اور وحدت یوتھ کراچی کی جانب سے سانحہ پاراچنار کے خلاف احتجاجی ماتمی ریلی کا انعقاد۔

ریلی کا انعقاد امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی تا شاہراہ پاکستان کیا گیا۔

جس میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں : آیت اللہ بشیر حسین نجفی کی پاراچنار میں دہشت گرد حملے کی مذمت

ریلی سے مولانا حیات عباس نجفی اور مولانا احمد اقبال رضوی نے خطاب کیا۔

جبکہ دستہ امامیہ کراچی کے مرکزی صاحب بیاض وسیم الحسن عابدی اور مشہور و معروف نوحہ خواں شاہد علی شاہد نے نوحہ خوانی کی۔

2:52 شام مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔