کرم حملے میں جان بچا کر جانے والے زخمی جوان کو تکفیری گاؤں والوں نے نہر میں ڈبو کر شہید کردیا، ویڈیو وائرل

21 نومبر, 2024 22:56

شیعیت نیوز : پشاور سے پاراچنار جاتے کانوائے پر تکفیری دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ۔

حملے میں پچاس سے زائد مومنین شہید، 60 سے زائد زخمی۔

ملک میں ہر طرف سوگ کی فضا، ہر آنکھ اشک بار۔

یہ بھی پڑھیں : پاراچنار لہو لہو، ایم ڈبلیو ایم کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

حملے میں جان بچا کر قریبی گاؤں پہنچنے والے زخمی نوجوان کو تکفیری گاؤں والوں نے نہر میں ڈبو کر شہید کر دیا۔

حکومت اور ریاستی ادارے، اقتدار کی لڑائیوں اور ہوس میں مظلوم قوم کو بہت پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔

قوم کا مطالبہ جلد از جلد تمام دہشتگردوں کو نشان عبرت بنایا جائے۔

12:10 صبح مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔