تحفظ ناموس صحابہ کے دعویدار مولا علیؑ کی بدترین گستاخی پر خاموش کیوں؟
یزید کا دفاع کرنے والے ان مسلمانوں کا یہ دوہرا معیار اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ناموس صحابہ کے نہیں بلکہ ذاتی مفادات کی خاطر اسلام کا نام استعمال کرتے ہیں

شیعیت نیوز : چند روز قبل ایک ناصبی تکفیری مولوی کی جانب سے نام نہاد شیعہ مناظر حسن اللہ یاری کے ساتھ مناظرے کے دوران مولا علیؑ کی بدترین گستاخی کی گئی۔
اس مولوی نے دختر رسول اکرمﷺ سیدہ فاطمہ الزہراءؑ کی بھی گستاخی کی۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پوری امت مسلمہ کی جانب سے اس گستاخی کی شدید مذمت کی گئی اور گستاخ کو فلفور گرفتار کرکے نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستانی زائرین کے لیے خوشخبری، عراق میں سہولتوں میں اضافہ
مگر افسوس کہ پاکستان میں تحفظ ناموس صحابہ کے نام پر سینکڑوں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والا منافق گروہ اس گستاخی پر خاموش نظر آیا۔
یزید کا دفاع کرنے والے ان مسلمانوں کا یہ دوہرا معیار اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ناموس صحابہ کے نہیں بلکہ ذاتی مفادات کی خاطر اسلام کا نام استعمال کرتے ہیں۔
اب بھی پوری قوم حکومت پاکستان اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کر رہی ہے کہ اس ملعون کو فلفور گرفتار کرکے عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے۔