لبنان سے راکٹوں کی بارش، حیفا میں آگ کے شعلے بھڑک اٹھے، آئرن ڈوم پھر ناکام

14 مارچ, 2026 12:41

شیعیت نیوز : حزب اللہ نے جمعہ کی رات مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر راکٹ حملوں کی شدید لہر دوڑا دی، جس کے نتیجے میں شہر کے کئی علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی۔

یہ بھی پڑھیں : وال اسٹریٹ جرنل: صحرائے عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر ایرانی میزائلوں کی بارش

عبرانی میڈیا کے مطابق لبنان سے تقریباً 100 راکٹ فائر کیے گئے جو حیفا اور اس کے مضافات سمیت شمالی اسرائیل کے مختلف علاقوں میں گرے۔

2:10 شام مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔