ایران اور حزب اللہ کا مشترکہ حملہ، اپر گلیلی میں صیہونی اہداف پر میزائلوں کی بارش

14 مارچ, 2026 12:49

شیعیت نیوز : مقامی عبرانی میڈیا کے مطابق، لبنان سے داغے گئے تقریباً 200 راکٹوں اور ایرانی بیلسٹک میزائلوں نے اپر گلیلی کے علاقے کو نشانہ بنایا۔ صفد اور روش پینا کے قصبوں میں زوردار دھماکے سنائی دیے، جہاں عمارتوں کو براہ راست نقصان پہنچا۔

پاسداران انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ یہ حملے "وعدہ صادق 4” آپریشن کی 44ویں لہر کے تحت کیے گئے، جو پانچ گھنٹوں پر محیط تھے اور اس میں ایران اور حزب اللہ کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی دیکھنے میں آئی۔

یہ بھی پڑھیں : لبنان سے راکٹوں کی بارش، حیفا میں آگ کے شعلے بھڑک اٹھے، آئرن ڈوم پھر ناکام

صیہونی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا کہ حزب اللہ نے "اپنے حملوں کی رینج کو وسطی اسرائیل تک بڑھا دیا ہے

2:28 شام مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔