پاکستان کے وہابی اور دیوبندی خوارج کی ایران اور حزب اللہ کے خلاف زہر زبانی
شیعیت نیوز : پاکستانی وہابی اور دیوبندی خوارج مسلسل ایران اور حزب اللہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، اور یہ سب یہودی سازشوں کے تحت کیا جا رہا ہے۔ ان گروہوں کو اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ فلسطین کی آزادی کے لیے میدان میں صرف ایران اور حزب اللہ ہی ڈٹے ہوئے ہیں، جبکہ سعودی اور اماراتی حکمران اپنے محلات میں عیاشی میں مصروف ہیں۔ ان خوارج کی اصل حقیقت یہی ہے کہ وہ اپنے آقاؤں کے اشاروں پر بھونکتے رہتے ہیں، جبکہ فلسطین کے سنی مسلمانوں کی حقیقی مدد ہمیشہ ایران جیسے شیعہ ملک سے ہی آئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ملعون زاکر نائیک کا متنازعہ بیان: زیادتی اور قتل کو جائز قرار دینے پر شدید عوامی احتجاج
آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدارا — کتوں کی بھونکنے سے حق کے راستے پر چلنے والے نہیں رکتے۔ ایران اور حزب اللہ کی جدو جہد فلسطین کی آزادی کے لیے جاری رہے گی، اور یہ خوارج صرف اپنی ناکامی کا نوحہ کرتے رہیں گے۔







