ملعون زاکر نائیک کا متنازعہ بیان: زیادتی اور قتل کو جائز قرار دینے پر شدید عوامی احتجاج
شیعیت نیوز : بمبئی کے بدنام زمانہ وہابی مبلغ زاکر نائیک نے ایک انتہائی متنازعہ بیان میں کہا ہے کہ اگر کوئی شخص کسی لڑکی کے ساتھ زیادتی کرے، پھر اسے قتل کر دے اور توبہ کر لے تو اسے معاف کیا جا سکتا ہے، اور یہ لڑکی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔ انٹرنیٹ پر موجود ویڈیو میں زاکر نائیک کو یہ شرمناک بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس پر عوام میں شدید غم و غصہ اور احتجاج کی لہر دوڑ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : شیعہ قوم پر دہشتگردی: تقی عثمانی کی دیوبندی و وہابی دہشتگردوں کی خاموش حمایت
لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس وحشیانہ اور غیر اسلامی بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نائیک جیسے وہابی شدت پسند دینِ اسلام کی حقیقی تعلیمات کو مسخ کر کے اپنے غلیظ خیالات کو پھیلا رہے ہیں۔ عوامی حلقوں میں اس کے خلاف بھرپور مذمت اور لعنت ملامت کی جا رہی ہے۔







