شیعہ قوم پر دہشتگردی: تقی عثمانی کی دیوبندی و وہابی دہشتگردوں کی خاموش حمایت
شیعیت نیوز: پاکستان میں 80 ہزار سے زائد معصوم افراد، بالخصوص شیعہ قوم، طالبان، سپاہِ صحابہ، اور لشکرِ جھنگوی جیسے دیوبندی اور وہابی دہشتگرد گروہوں کی بربریت کا نشانہ بنے۔ ان سفاک حملوں کے باوجود، دیوبندی مکتبہ فکر کے سرغنہ، مولوی تقی عثمانی جیسے علما نے کبھی ان دہشتگردوں کے خلاف کوئی واضح فتویٰ جاری نہیں کیا، جو ان کی خاموش حمایت کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بچوں کو اغوا، فروخت اور بدفعلی کرنے والا لشکر جھنگوی کا گروہ گرفتار، 29 بچے بازیاب
ان انتہا پسندوں کے حامی مولوی وہابی اور دیوبندی مسلک کا اصل مکروہ اور غلیظ چہرہ ہیں جو نہ صرف دہشتگردوں کو سہارا دیتے ہیں بلکہ معصوم شیعوں پر ظلم کو جائز قرار دیتے ہیں۔ یہ عناصر مسلسل شیعہ برادری کو نشانہ بنا کر ملک میں فرقہ واریت اور نفرت کو ہوا دے رہے ہیں۔







