طارق مسعود کی گستاخیوں پر عوام کا احتجاج رک نا سکا: معاملے کو دبانے کی کوششیں ناکام

11 اکتوبر, 2024 14:17

شیعیت نیوز : طارق مسعود کی جانب سے رسول خدا ﷺ اور قرآن کی شان میں گستاخی کے بعد عوام کا غم و غصہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ کچھ وقت گزرنے کے باوجود بھی عوام کے احتجاج کو دبایا نہ جا سکا، اور اب لوگ سوال کر رہے ہیں کہ طارق مسعود کے معاملے کو کیوں دبایا جا رہا ہے؟ ماضی میں آسیہ بی بی، ڈاکٹر شاہنواز اور دیگر افراد جن پر صرف شک کی بنیاد پر گستاخی کا الزام تھا، انہیں نہ معافی کا موقع دیا گیا اور نہ وضاحت کا، بلکہ انہیں فوراً قتل کر دیا گیا۔ تو پھر یہ ملعون، جو بار بار کھلے عام گستاخی کر چکا ہے، اسے کس بنیاد پر معافی دی جا رہی ہے؟

سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے یہ مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے کہ جب ماضی میں لوگوں کو معافی کا کوئی موقع نہیں دیا گیا، تو اس درندے کو بار بار کیوں بچایا جا رہا ہے؟ عوام کا کہنا ہے کہ طارق مسعود جیسے مجرم کو ہرگز معافی کا حق نہیں ہونا چاہیے، اور اسے اس کے جرائم کی عبرتناک سزا ملنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں : ذاکر نائیک کا اسلامی بنیادوں اور اقدار پر ایک اور حملہ، رشوت کو جائز قرار دیا

مظاہرین نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ طارق مسعود کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور اسے پھانسی دی جائے تاکہ گستاخی کے جرائم کا ارتکاب کرنے والے مجرموں کے لیے یہ ایک مثال بن سکے۔ عوام نے یہ عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ اس معاملے کو کسی صورت دبنے نہیں دیں گے اور انصاف کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

5:14 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔