اہم ترین خبریںپاکستان

حکومت پاکستان نے لبنان اور شام میں مقیم پاکستانیوں کو واپس بلا لیا

حکومت پاکستان نے صیہونی رجیم کی خطے میں جاری جنگ کے باعث اپنے 71 شہریوں کو لبنان اور شام سے نکال لیا

شیعیت نیوز : حکومت پاکستان نے اپنی بین الاقوامی ایئرلائنز کی خصوصی پرواز کے ذریعے لبنان اور شام سے اپنے 71 شہریوں کو نکال لیا ہے۔

وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں ایک بیان میں واضح کیا کہ اس پرواز میں شام سے 4 اور لبنان سے 67 افراد سوار تھے جو بائی روڈ دمشق گئے اور پھر انہیں پاکستان منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا ذاکر نائیک کے سامنے یزید کے متعلق دو ٹوک مؤکف

اس بیان میں مزید کہا گیا کہ لبنان اور شام میں پاکستانی سفارت خانوں کی جانب سے سکیورٹی، ٹرانسپورٹ اور خوراک کے انتظامات کیے گئے تھے تاکہ انخلاء کو یقینی بنایا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button