ایران میں کوئلے کی کان میں حادثہ، وزیر اعظم کا جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

22 ستمبر, 2024 19:14

شیعیت نیوز : وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کی عوام اور حکومت کی جانب سے ایران کی عوام اور حکومت کے لئے ہمدردی اور یکجہتی کا پیغام دیا۔

وزیراعظم نے جاں بحق افراد کی بلندی درجات کی دعاء اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

یہ بھی پڑھیں : گستاخ قرآن و نبی اکرمﷺ مفتی طارق مسعود کے خلاف درخواست دے دی گئی

انہوں نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

10:36 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top