اہم ترین خبریںلبنان

بیروت پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔

شیعیت نیوز : اس صیہونی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان میں ضاحیہ پر حملہ امریکی ایف پینتیس اور ایف پندرہ طیاروں کے ذریعے جی بی یو مارٹر ہتھیار سے کیا گیا۔

صیہونی ریڈیو نے اسی طرح رپورٹ دی ہے کہ اس حملے کا فیصلہ نیتن یاہو نے صیہونی فوجی و سیکورٹی عہدیداروں کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں کیا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے عین الاسد میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے

صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک موٹر سائیکل پر ڈرون حملہ کیا۔

یہ صیہونی حملہ جنوبی لبنان میں وادی حامول اور طیر حیفا روڈ پر انجام پایا جس میں ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button