اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں
تکفیری مولوی کا 13 سالہ معصوم کلی کے ساتھ زبردستی زنابالجر
بچی کے والدین کی درخواست پر مقدمہ درج، علاقہ مکینوں کا سخت کارروائی کا مطالبہ

شیعیت نیوز: کروڑ کے نواحی علاقے سانجھ اسراء (موضع بستی قاضی) میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 13 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر نامناسب سلوک کیا گیا۔ اس واقعے کے بعد بچی کے والدین کی جانب سے دی گئی درخواست پر تھانہ کروڑ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : تکفیری مولوی کی کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی
علاقہ مکینوں نے اس واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت ترین کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور بچوں کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔