یہ ملک سنیوں کا ہے جسے پسند نہیں اسرائیل نکل جائے، جواد نقوی کا منافقانہ بیان

20 ستمبر, 2024 08:26

شیعیت نیوز:تحریک بیداری کے سربراہ مولوی جواد نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ ملک سنیوں کا ہے جسے پسند نہیں وہ یہ ملک چھوڑ دے اور اسرائیل چھوڑ دے ۔

علامہ جواد نقوی کا مزید کہنا تھا کہ میرے مدرسے میں اہلسنت علما پڑھاتے ہیں ،اس لئے کہا جاتا ہے جواد نقوی کے مدرسے میں نہیں جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

مفتی طارق مسعود ولد الزنا اورحرام خور ہے ،مولوی جواد نقوی پھٹ پڑے

جو میرے مدرسے میں نہیں آنا چاہتے وہ سنیوں کے ملک کو بھی چھوڑ دیں ۔یہ ملک بھی سنیوں کا ہے  جسے پسند نہیں وہ ہندو بن کر ہندوستان چلا جائے  یہاں سے نکل جائے ۔

سوشل میڈیا صارفین نے مولوی جواد نقوی کے بیان کو منافقانہ قرار دیا ہے۔

5:10 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top