مفتی طارق مسعود ولد الزنا اورحرام خور ہے ،مولوی جواد نقوی پھٹ پڑے
شیعیت نیوز:مفتی طارق مسعود ولد الزنا اور حرام خورہے ،مولوی جواد نقوی پھٹ پڑے
تفصیلات کے مطابق مفتی طارق مسعود نے چند روز قبل ایک بیان میں کہا تھا کہ یزید امیر المومنین اور امت مسلمہ کا طاقتور حکمران تھا،اسلام میں طاقت ور حکمران کی اطاعت کی جاتی ہے ۔
اگر حاکم مسلمان ہوتو اس کی مخالفت نہیں کی جاتی۔یزید بھی امت کا طاقت ور حاکم تھا اس لئے صحابہ کرام نے اس کی بیعت کی ۔
مفتی طارق مسعود نے امام حسین علیہ السلام کے قتل کا جواز بیان کرتے ہوئے کہا کہ اگر طاقتور حاکم چاہے تو اپنے مخالف کو قتل کرسکتا ہے۔
مفتی طارق مسعود کے گستاخانہ اور متنازعہ بیان کے بعد شدید ردعمل سامنے آیا جس پر سیالکوٹ میں سالانہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے علامہ جواد نقوی نے کہا کہ مفتی طارق مسعود تو حرام خور اور ولد الزنا ہے ،امام حسین علیہ السلام کے متعلق ایسے بیانات وہی شخص دے سکتا ہے جو ولدالزنا ہوتا ہے یا حرام خور ہوتا ہے ۔
علامہ جواد نقوی نے مزید کہا کہ مفتی طارق مسعود تو مفت خورا ہے مفت کورے ہی ایسے بیانات دیتے ہیں۔
یاد رہے دیوبندیت، وہابیت اور سلفیت میں مسلمان حکمران کی مخالفت نہیں کی جاتی اگرچہ وہ جتنا بھی ظالم کیوں نہ ہو۔ مفتی طارق مسعود نے بھی وہی منہج بیان کیا جو دیوبندی مکتب فکر اور وہابی مکتب فکر کا ہے۔
مفتی طارق مسعود کے گستاخانہ بیان کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا جس پر مفتی طارق نے اپنے بیان سے یوٹرن بھی لیا ہے اور کہا ہے کہ میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا تھا ۔
ملعون مفتی طارق مسعود اس سے قبل بھی متعدد بار اہلبیت کرام کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہوچکا ہے اور ہر بار اپنے بیان سے یوٹرن بھی لے چکا ہے، سوشل میڈیا پر کئی بار یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ مفتی طارق مسعود کو گرفتار کیا جائے تاکہ ملک میں امن و عامہ کو نقصان نہ پہنچے ،
تاہم مولوی جواد نقوی نے پہلی بار کسی دیوبندی مفتی کی مخالفت کی ہے اس سے قبل وہ ہر دیوبندی وہابی مولوی سے بغل گیر ہوتے ہیں اور ان کے پیچھے نمازیں پڑھتے ہیں، اپنا حلیہ بھی دیوبندیوں جیسا بناتے ہیں ۔
مفتی طارق مسعود کے بیان کی مخالفت کا مقصد بھی دیوبندیت سے ظاہری طور پر لاتعلقی دکھائی دیتا ہے ۔ وہ دیوبندی مولویوں سے خوشگوار موڈ میں ملاقاتیں کرتے ہیں اور انکی اپنے مدارس میں متنازعہ تقاریر بھی کرواتے ہیں ۔







