آسٹریلیا میں علامہ اشفاق وحیدی اور علامہ امین شہیدی کی ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

16 ستمبر, 2024 15:21

شیعیت نیوز: آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں علامہ اشفاق وحیدی کی مرکز پنجتن سنٹر ملبورن آسٹریلیا میں علامہ امین شہیدی سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق، اس ملاقات میں پاکستان میں ملکی، مذہبی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سرگرمیوں کو منظم کرنے پر بھی اتفاق رائے ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : معروف انٹرنیشنل ایرانی قراء کی لاہور آمد پر شاندار استقبال

علامہ اشفاق وحیدی نے علامہ امین شہیدی کو ملبورن، آسٹریلیا آمد پر خوش آمدید بھی کہا۔

10:18 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top