سی ٹی ڈی کی کارروائی، لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشتگرد گرفتار

04 ستمبر, 2024 20:27

شیعیت نیوز : ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق امان اللہ نامی گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم  لشکر جھنگوی سے ہے، جو سپاہ صحابہ کا ایک خطرناک دہشت گرد شمار ہوتا ہے۔ دہشت گرد کے قبضے سے مذہبی منافرت پھیلانے والے لٹریچر برآمد ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں دہشتگردوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی، سرفراز بگٹی

گرفتار دہشت گرد سے ریاست پاکستان، حکومت پاکستان، اور پاک آرمی کے خلاف نفرت انگیز مواد اور کتابیں بھی برآمد ہوئیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

6:53 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top