سمندری طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سے دور ہو گیا
شیعیت نیوز: محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ماہی گیروں کو آج بھی گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
آج بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مون سون کا دوسرا سسٹم خلیج بنگال میں تیار ہو رہ
یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ، چمن پھاٹک کے قریب دھماکہ، دو افراد زخمی
یہ سمندری طوفان بھارتی ریاستوں گجرات اور راجستھان پر اثرانداز ہوگا۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سے چار روز میں مشرقی سندھ تک پہنچ سکتا ہے۔







