کراچی، چہلم کے مرکزی جلوس کے لیے متبادل روٹس جاری

25 اگست, 2024 14:37

شیعیت نیوز: ٹریفک پولیس کے مطابق ناظم آباد سے آنے والے لسبیلہ چوک سے نشتر روڈ جاسکیں گے۔

لیاقت آباد سے آنے والے ٹریفک کو تین ہٹی سے لسبیلہ چوک موڑ دیا جائے گا ۔

جبکہ شاہراہ قائدین سے نمائش جانے والے کشمیر روڈ سے جاسکیں گے۔

چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے روانہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: سکردو، چہلم امام حسین کے سلسلے میں علم کشائی

جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر پہنچ کر ختم ہوگا۔

دوسری جانب سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

6:12 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top