اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

سکردو، چہلم امام حسین کے سلسلے میں علم کشائی

چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں سکردو میں علم کشائی کی گئی۔ حسینی چوک سکردو کے مقام پر علم نصب کیا گیا۔

شیعیت نیوز: چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں سکردو میں علم کشائی کی گئی۔

حسینی چوک سکردو کے مقام پر علم نصب کیا گیا۔

اس موقع پر عزاداران سید الشہداء کی بڑی تعداد موجود تھی۔

سکردو کا حسینی چوک چہلم امام حسین کے جلوسوں کے حوالے سے مرکزی پوائنٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چہلم شہدائے کربلا، پنجاب پولیس نے سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے

جہاں سے تمام جلوسوں کا گزر ہوتا ہے اور تمام جلوس اسی چوک سے گزر کر یادگار شہدا کی جانب گامزن ہوتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button