لشکر جھنگوی کی کراچی میں فائرنگ ایک عزدار شہید

25 اگست, 2024 12:44

شیعیت نیوز : کراچی: شہر میں اربعین کا تاریخی جلوس نکالے جانے کی تیاریاں جاری تھیں کہ کلعدم تنظیم سپہ صحابہ کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے جلوس کے شرکاء پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں بدمزگی پیدا ہوئی۔ صورتحال کشیدہ ہونے پر ریلی کے شرکاء نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پانچ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام زخمی ہو گئے، اور ذرائع نے ایک شہادت کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اربعین کے موقع پر جبری لاپتہ شیعہ عزاداروں کی بازیابی کے لیے احتجاجی دھرنا

موقع پر موجود مومنین نے جب جوابی انتظامات کیے تو تکفیری سپہ صحابہ کے دہشتگرد وہاں سے فرار ہو گئے۔ علاقے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے محفوظ کر لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ فی الحال صورتحال قابو میں ہے اور باقی سب محفوظ ہیں۔

6:28 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top