شیخ ابراہیم زکزاکی کی حوزہ علمیہ عراق کے علماء، اساتید اور فضلاء سے ملاقات

23 اگست, 2024 21:00

شیعیت نیوز : نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی جو اربعین حسینی میں شرکت کے لیے کئی دنوں سے عراق میں ہیں؛ نے اس ملک کے علماء، اساتید اور فضلاء کے ایک گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شیخ زکزاکی اربعین حسینی کے لئے کربلائے معلی پہنچ گئے

واضح رہے کہ اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی، حوزہ علمیہ عتبات حسینیہ کے سربراہ شیخ احمد صافی، عتبات حسینیہ کے دینی مدارس کے سربراہ حجت الاسلام احمد آملی اور حوزہ علمیہ نجف اور کربلا کے علماء، اساتید اور فضلاء شامل تھے۔

4:04 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top