درخت لگائیں زندگی بچائیں ،وحدت یوتھ کی شجرکاری مہم کا سینیٹر راجہ ناصر نے افتتاح کردیا

10 اگست, 2024 11:06

 شیعیت نیوز:درخت لگائیں زندگی بچائیں ،وحدت یوتھ کی شجرکاری مہم کا سینیٹر راجہ ناصر نے افتتاح کریا۔

وحدت یوتھ پاکستان کی جانب سے یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں ملک بھر میں شجرکاری مہم درخت لگائیں زندگی بچائیں مہم کا آغاز کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پارہ چنار امن کا گہوارہ بنے گا،سینیٹر راجہ ناصر کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔

ان کا کہنا تھاکہ جوان شجر کاری مہم میں بھر پور حصہ لیں

اور پاکستان میں صاف ماحول،صحت مند معاشرہ،اور خوبصورت پاکستان بنانے میں وحدت یوتھ کا ساتھ دیں۔

10:32 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top