پاک ایران بارڈر پر پھنسے 8 سو سے زائد زائرین کراچی پہنچ گئے
شیعیت نیوز : اسسٹنٹ کمشنر میر جواد زہری کے مطابق پاک ایران بارڈر پر پھنسے 8 سو سے زائد زائرین کراچی پہنچ گئے ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر میر جواد زہری کا کہنا ہے کہ کراچی سے مال بردار گاڑیاں اشیاء خور و نوش لے کر گوادر پہنچ گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : پہلا کانوائے تفتان روانہ نہ ہوسکا،مجلس وحدت مسلمین کا حکومت سے زائرین کا مسائل حل کرنے کا مطالبہ
اے سی میر جواد زہری کے مطابق سربندن، پیشکان، جیونی، پسنی اور اورماڑہ میں کاروبارِ زندگی معمول کے مطابق ہے۔







