اہم ترین خبریںپاکستان

تکفیری دہشت گرد اورنگزیب فاروقی ایک بار پھر بھڑک اٹھا،شہر اقتدار سے ملت تشیع کے خلاف نفرت انگیز پریس کانفرنس

ریلی میں ناموس صحابہ کے نام پر شیعہ مسلمانوں کی ایک بار پھر تکفیری کی جائے گی ،اس سے قبل بھی کئی مرتبہ شہر اقتدار میں مسلمانوں کی تکفیر کی گئی لیکن ضلعی انتظامیہ نے خاموشی اختیارکی ۔

شیعیت نیوز:تکفیری دہشت گرد اورنگزیب فاروقی ایک بار پھر بھڑک اٹھا۔

شہر اقتدار سے ملت تشیع کے خلاف انگیز پریس کانفرنس کی ۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد جامع مسجد رحمانی آبپارہ میں  تکفیری ناصبی دہشتگرد اورنگزیب فاروقی نے  تکفیری ملامولانا تصدق حسین، مفتی تنویر عالم فاروقی، مولانا عبدالرحمٰن معاویہ، قاری افتخار اور مولانا عبدالرزاق کے ہمراہ جامع مسجد رحمانی آبپارہ میں پریس کانفرنس کی۔

نفرت انگیز پریس کانفرنس میں اسلام آباد میں ۹اگست کو احتجاجی ریلی کا اعلان کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: تکفیری دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی پریس کانفرنس، آئی جی سندھ کو دھمکیاں

ریلی میں ناموس صحابہ کے نام پر شیعہ مسلمانوں کی ایک بار پھر تکفیری کی جائے گی ،اس سے قبل بھی کئی مرتبہ شہر اقتدار میں مسلمانوں کی تکفیر کی گئی لیکن ضلعی انتظامیہ نے خاموشی اختیارکی ۔

پریس کانفرنس میں پارہ چنار واقعہ پر ایران کے مذمت بیان بھی سرکاری سطح کے ردعمل کی آڑ میں ایران اور پارہ چنار کے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلا۔

اورنگزیب فاروقی نے پریس کانفرنس میں ایک بار پھر سیدہ زینب کے حرم کے محافظوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔

شہر اقتدار میں ملت تشیع کے خلاف تکفیری عناصر کی پریس کانفرنس لمحہ فکریہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button